Sr. | English Words | Urdu Words |
3421 | SUNSTRUCK R Adjective Report Error! | لو زدہ۔جسے لو لگ گئی ہو |
3422 | SUNSUIT R Noun Report Error! | کھیلتے وقت پہننے کا جوڑا خصوصاً بچوں کے لیے ۔ غسل آفتابی کے لیے موزوں ۔ |
3423 | SUNTAN R Noun, Verb Report Error! | دھوپ میں زیادہ کھلے رہنے سے سنولائی ہوئی جِلد ۔ دھوپ کھا کر جلد کو سانولا کرنا ۔ |
3424 | SUNTRAP R Noun Report Error! | ہوا کے جھونکوں سے بچی ہوئی دھوپ کھانے کی محفوظ جگہ ۔ |
3425 | SUNUP R Noun Report Error! | طلوع آفتاب |