Sr. | English Words | Urdu Words |
2586 | SUITCASE FARMER R Noun Report Error! | وہ کسان جو بونے اور کاٹنے کے دن بستی سے باہر رہتا ہے ۔ |
2587 | SUITCASEFUL R Noun Report Error! | صندوق بھر ۔ درمیانی مقدار جو صندوق میں آجائے ۔ |
2588 | SUITE R Noun Report Error! | اشیا کا دستہ ۔ باہم مُلحق کمروں کا سلسلہ ۔ |
2589 | SUITE R Noun Report Error! | نوکر چاکر جو کسی شخص کے جلو میں ہوں ملحقہ کمرے ایک قسم کی چیزیں ۔ |
2590 | SUITE R Noun Report Error! | سوٹ ۔ ایپلیکیشن پروگرامز کا ایک سیٹ جو ایک پیک کے طور پر فروضت کیا جاتا ہے اس کی قیمت عموما انفرادی طور پر فروخت کی جانے والی ایپلیکیشنز سے کم ہوتی ہے ۔ |