Sr. | English Words | Urdu Words |
2816 | SULPHUR HEXAFLUORIDE (SF6) R
Report Error! | سلفر ھیکسا فلورائیڈ ۔ ایگ بے بو گیس اس وقت بنتی ہے جب سلفر فلورین کی موجودگی میں جلتی ہے ۔ یہ کیمیائی طور پر غیر عامل ہے ۔ پانی ، الکلی ، تیزاب اور حرارت سے متاثر نہیں ہوتی ۔ پگھلے ہوئے سوڈیم سے گزاریں تو منتشر ہو جاتی ہے ۔ اس کا ڈھانچہ ہشت ضلعی ہوتا ہے ۔ |
2817 | SULPHUR IMPRESSION R Noun Report Error! | دیکھو ۔ |
2818 | SULPHUR MATCH R Noun Report Error! | گندھک لگی دیا سلائی ۔ |
2819 | SULPHUR OF IVY R Noun Report Error! | خام گندک یا عنبری رنگ کا شفاف بلوری گندھک ۔ |
2820 | SULPHUR ORE R Noun Report Error! | خام گندھک ۔ |