Sr. | English Words | Urdu Words |
751 | BILBOES R Noun Report Error! | قیدیوں کے پیروں میں ڈالنے کی بیڑیاں ۔ جو قیدیوں کے پاوٴں میں ڈالی جاتی ہیں ۔ |
752 | BILBOQUET R Noun Report Error! | ایک قسم کا کھیل اور اس میں کھیلا جانے والا کھلونا ۔ |
753 | BILCOCK R Noun Report Error! | ایک قسم کا بحری پرندہ ۔ |
754 | BILDUNGSROMAN R Noun Report Error! | وہ ناول جو کِسی ایک فرد کی اِبتدائی زِندگی یا نشوونُما سے تعلق رکھتا ہو ۔ |
755 | BILE R
Report Error! | چڑچڑاپن ۔ |