Sr. | English Words | Urdu Words |
756 | BILE R Noun Report Error! | صفرا ۔ سبزی مائل بھورا مائع جو جِگر میں بن کر آنتوں میں جاتا ہو ۔ |
757 | BILE R Adjective Report Error! | جگر میں تیار کردہ سبز نسواری مائع جو انتڑیوں میں جا کر چربی کو ایسے چھوٹے مرکبات میں تبدیل کرنا ہے جنھیں جسم ہضم کر سکتا ہے ۔ |
758 | BILE R Noun Report Error! | صُفرا ، پت ، زرد آب ۔ |
759 | BILE R Adjective Report Error! | بائیل ۔ صفرا ۔ تلخ ذائقہ رکھنے والا سبزی مائل الکلائن سیال جو جگر میں پیدا ہوتا ہے ۔ پتے میں ذخیرہ رہتا ہے اور آنت میں خارج ہوتا ہے ۔ |
760 | BILE R Adjective Report Error! | بائیل ۔ صفرا ۔ تلخ ذائقہ رکھنے والا سبزی مائل الکلائن سیال جو جگر میں پیدا ہوتا ہے ۔ پتے میں ذخیرہ رہتا ہے اور آنت میں خارج ہوتا ہے ۔ |