Sr. | English Words | Urdu Words |
2086 | BIRKELAND & EYRE FURNACE R Noun Report Error! | برقی قوس جو ہوا کی نائٹروجن کو کِسی ٹھوس چیز کے ساتھ ترکیب دینے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
2087 | BIRKELAND AND TYDE FURNACE R Adjective Report Error! | ایسی بھٹی جس میں برقی قوس کے ذریعے ہوا سے نائٹروجن کی تنصیب کی جاتی ہے ۔ |
2088 | BIRKIE R Noun, Adjective Report Error! | زندہ دل ۔ بانکا شخص ۔ |
2089 | BIRKLAND-EYDE PROCESS
R
Report Error! | برک لینڈ اور آئیڈ پراسیس ۔ فضائی ناٹروجن اور آکسیجن کو برقی شرارے کے اثرکے تحت مرکب میں تبدیل کرنے کا طریقہ کار ۔ درجہ حرارت 3500-3000 سینٹی گریڈ ہونے پر نائٹرک آکسائیڈ وجود میں آتا ہے ۔ n2+o2 _ 2no نائٹرک اکسائیڈ تکسید سے گزر کرنا ئٹروجن ڈائی اکسائیڈ میں تبدیل ہوتی ہے اور پھر پانی میں حل ہو کرنا ئٹرک ایسڈ بن جاتی ہے ۔ یہ طریقہ اب متروک ہے ۔ اسے اوسٹوالڈ پراسیس بھی کہتے ہیں ۔ |
2090 | BIRL R Verb Report Error! | انڈيلنا ۔ کاتنا ۔ |