Sr. | English Words | Urdu Words |
2301 | BISMITE R Verb Report Error! | بہت مارنا ۔ پیٹنا ۔ |
2302 | BISMOKE R Verb Report Error! | بہت دھواں دینا ۔ |
2303 | BISMUTH
R
Report Error! | بسمت ۔ ایک عنصر ، نقرئی رنگ کی دھات کی صورت میں پایا جاتا ہے تاہم اس کا رنگ سرخی مائل ہوتا ہے ۔ پیر یا ڈیک ٹیبل کے پانچویں گروپ سے تعلق رکھتا ہے ۔ اسے جلد پگھل جانے والی دھاتوں کے بھرت بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی علامت b i ، جوہری وزن 208.98 ، جوہری عدد 83 ، کثافت اضافی 9.7 ، نقطہ پگھلاﺅ 271 سینٹی گریڈ ۔ بجلی اور حرارت کا کمزو موصل ۔ ٹھوس ہونے پر یہ دھات پھوہڑ ہوجاتی ہے ۔ اس کے مرکبات ادویات میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
2304 | BISMUTH R Noun Report Error! | ایک قسم کا دھات عنصر ۔ سرخی مائل سفید دھات جو کبھی اساسی حالت میں ملتی ہے اور کبھی مرکب حالت میں ۔ |
2305 | BISMUTH R Adjective Report Error! | سفیدی مائل سلیٹی رنگ والا دھاتی عنصر جسے آسانی سے توڑا جاسکتا ہے ۔ |