Sr. | English Words | Urdu Words |
1861 | BIPHENYL, DIPHENYL R Noun Report Error! | انيفينائل ۔ بے رَنگ ۔ دانے دار ۔ |
1862 | BIPHENYLORDIPHENYL ( C6H5- C 6 H5)
R
Report Error! | بائی فینائل یا ڈائی فینائل ۔ بے رنگ غیر حل پزیر سفوف ۔ نامیاتی تالیف اور رنگوں کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے نقطہ پگھلاﺅ 70 سینٹی گریڈ ہے ۔ اس کی تالیف کلورل کے ایک مول کی تکثیف سلفورک ایسڈ کی موجودگی میں کلورو بینزین کے دو مول کے ساتھ ہونے پر واقع ہوتی ہے ۔ اسے جراثیم کش مادے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1863 | BIPINNARIA R Adjective Report Error! | بائی پینیریا ۔ دومذگانی ستارہ مچھلی کالاروا جس کی دو مذگانی پٹیاں ہوتی ہیں ۔ |
1864 | BIPINNATE R Adjective Report Error! | بائی پننیٹ ۔ دو پنکھی ۔ دو پرہ دار ۔ گوشک دار پتہ جس کا ہر گوشہ بذات خود گوشک دار ہوتا ہے ۔ مثلا پی کاک فلاور ۔ گم ٹری ۔ چھوئی موئی وغیرہ ۔ |
1865 | BIPINNATE R Adjective Report Error! | دوپرہ دار جِس میں ڈنٹھل کے دونوں طرف ایک پتّے کا سِلسِلہ چلے ۔ |