Sr. | English Words | Urdu Words |
2111 | birth R Phrase Report Error! | پیدائش ۔ جنم ۔ ولادت : ماں کے پیٹ سے بچے کو باہر دھکینے کا عمل ۔ پیدائش کا عمل ۔ |
2112 | BIRTH R Noun Report Error! | پیدائش پیٹرو کی وہ گزر گاہ جہاں سے بچہ جنائی کے دوران گزرتا ہے ۔ پیدائش کا سرٹیفکیٹ حمل روکنا ولادت کے دوران لگنے والی چوٹ حمل کے سات ماہ کے بعد اور اصل وقت سے قبل پیدائش ۔ |
2113 | BIRTH AFTER ACTION R Noun Report Error! | آنول ، مشیمہ ، پھول ، نال زچگی کے بعد رحم میں سے خارج ہونے والی آنول نال ، ناف کی ڈوری اور جھلیاں |
2114 | BIRTH BREECH R Noun Report Error! | رحم میں بچے کی ایسی حالت جس میں پیدائش کے وقت چوتڑ پہلے باہر آتے ہیں جبکہ نارمل حالت میں سر پہلے باہر آتا ہے |
2115 | BIRTH CANAL R Noun Report Error! | وہ پر نالہ جس کے راستہ بچہ ماں کے پیٹ سے باہر نکلتا ہے |