Sr. | English Words | Urdu Words |
451 | BIENNIAL R Adjective Report Error! | ہر دو برس بعد ہونے والا ، دو سال رہنے والا ، دو برسی ۔ |
452 | BIENNIAL R Adjective Report Error! | بائی اینئیل ۔ دو سالہ ۔ ایسے پودے جو اپنی زندگی دو سالوں میں مکمل کرتے ہیں ۔ پہلے سال میں یہ پتے پیدا کرتے اور خوراک ذخیرہ کرتے ہیں ۔ دوسرے سال میں پھل اور بیج پیدا کرتے ہیں ۔ مثلا مولی پیاز وغیرہ ۔ ان کے متضاد ایک سالہ اور سدا بہار پودے ہوتے ہیں ۔ |
453 | BIENNIAL R Adjective Report Error! | بائی اینئیل ۔ دو سالہ ۔ ایسے پودے جو اپنی زندگی دو سالوں میں مکمل کرتے ہیں ۔ پہلے سال میں یہ پتے پیدا کرتے اور خوراک ذخیرہ کرتے ہیں ۔ دوسرے سال میں پھل اور بیج پیدا کرتے ہیں ۔ مثلا مولی پیاز وغیرہ ۔ ان کے متضاد ایک سالہ اور سدا بہار پودے ہوتے ہیں ۔ |
454 | BIENNIAL R Adjective Report Error! | دو سالَہ ۔ دو سالَہ پودا ۔ |
455 | BIENNIAL PLANT R Noun Report Error! | دو سالہ پودا ۔ ایسا پودا جو دو سال زِندہ رہے اور دُوسرے سال بیج پیدا کرے ۔ |