Sr. | English Words | Urdu Words |
1281 | BINDING R Noun Report Error! | بائنڈنگ ۔ ایک ایسا پروسیس جس میں پرٹوکولز ایک دوسرے سے اور نیٹ ورک اڈاپٹر سے وابستہ ہو جاتے ہیں اور اس طرح ایپلیکیشن لیئر سے فزیکل لیئر تک ڈیٹا ہینڈلنگ کے لیے درکار ایک مکمل پروٹو کول سیٹ فراہم کرتے ہیں ۔ |
1282 | BINDING R Noun Report Error! | بَندَھن ۔ پابَندی ۔ کِتاب کی جِلد ۔ |
1283 | BINDING ADJUDICATION R Noun Report Error! | واجب التعمیل تصفیہ |
1284 | BINDING BOY R Noun Report Error! | نائب جلد ساز ۔ |
1285 | BINDING ENERGY R Adjective Report Error! | وہ قوت جو ایٹم کے مرکزے کے مختلف حصوں کو آپس میں جوڑے رکھتی ہے اگر مرکزے کو توڑا جائے تو یہ قوت آزاد ہو جاتی ہے یورینیم کا ایٹم ٹوٹنا ہے تو ہائینڈنگ انرجی کا بھی کچھ حصہ آزاد ہو جاتا ہے ۔ |