Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | BI OTIC R Adjective Report Error! | زندگی سے متعلقہ مثلا اشیاء جن کے ذریعے ایک جاندار اپنے آپ کو دوسرے جانداروں سے بچاتا ہے مثلا پنسلین اینٹی بائیوٹک کو جراثیم مارنے کے لیے دوا میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
17 | BI STABLE R Adjective Report Error! | ترتیب یا نظام جو دو میں سے کسی بھی صورت ممکن ہو سکتا ہے مثلا ایک سکہ اوپر پھینکنے پر اگلے اور پچھلے رخ میں سے کوئی بھی رخ اوپر آ سکتا ہے مثلا ایک سکہ اوپر پھینکنے پر اگلے اور پچھلے رخ میں سے کوئی بھی رخ اوپر آسکتا ہے ۔ |
18 | BI SULPHITE R Adjective Report Error! | دیکھیے ۔ |
19 | bi symbol for the elemnt bismuth bi R Phrase Report Error! | بی آئی (bi) یہ عنصر بسمتھ کی علامت ہے ۔ |
20 | BI- R Prefix Report Error! | سابقہ بمعنی دو ۔ دوگنا ۔ دو والا ۔ |