Sr. | English Words | Urdu Words |
1201 | BINARY COMPOUND CONTAINING ONLY TWO ELEMENTS WATER H2O IS A BINARY COMPOUND BUT SODIUM HYDROXIDE NAOH IS NOT R Phrase Report Error! | بائنری مرکب ، دوہرامرکب صرف دو عناصر کا کیمیائی مرکب مثلاَ کیلشیم کاربائیڈ اور (h2o)پانی وغیرہ ۔ |
1202 | BINARY COMPOUNDS
R
Report Error! | بائزی کمپاﺅنڈز ۔ دوہرے مرکبات ۔ کوئی ایسا کیمیائی مرکب جو مختلف عناصر سے تشکیل پائے ۔ مثلاً kcl یا zno ایسے مرکبات کے ساتھ لاحقہ آئیڈ لگتا ہے ۔ جیسے کیلشیم کاربائیڈ ۔ |
1203 | BINARY DEVICE R Noun Report Error! | بائنری ڈیوائس ۔ کوئی بھی ایسی ڈیوائس جو آن آف یا ہائی لو کی طاقت کی حالتوں کی سیریز کی مدد سے انفارمیشن پروسیس کرے ۔ |
1204 | BINARY DIGIT R Noun Report Error! | بائنری ڈیجیٹ ۔ بائنری عددی نظام میں دو ہندسوں ۰ یا ۱ میں سے کوئی ہندسہ ۔ |
1205 | BINARY DIGIT R Noun Report Error! | (کَمپيُوٹَر) ثَنائی عدد ۔ |