Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | BICARBONATE R Noun Report Error! | بائی کاربونیٹ ۔ کیمیا میں بائی کاربونیٹ ایسے ایسڈ کاربونیٹ کو کہتے ہیں جِس میں HCO3 شامِل ہو ۔ |
242 | bicarbonate R Phrase Report Error! | بائی کار بونیٹ : کاربانک ایسڈ کا نمک ۔ کار بانک ایسڈ جس میں آدھی تیزابی ہائیڈ رو جن کی جگہ دھات لے لیتی ہے مثلاً سوڈیم بائی کار بونیٹ ۔ |
243 | BICARBONATE R Noun Report Error! | کاربانک ایسڈ کا نمک ۔ |
244 | bicarbonate a traditional name for a hydrogencarbonate an acid salt of carbonis acid in which only one of the hydrogen atoms has been replaced R Phrase Report Error! | بائی کارنیٹ ، کاربانک ایسڈ کا تیزابی نمک کاربانک ایسڈ جس میں آدمی تیزابی ہائیڈرجن کی جگہ دھات لے لیتی ہے مثلاَ سوڈیم بائی کاربائی کار بونیٹ ۔ |
245 | BICARBONATE OF SODA R Noun Report Error! | ميٹھا سوڈا ۔ کھانے کا سوڈا ۔ |