Sr. | English Words | Urdu Words |
1811 | BIOVULAR R Adjective Report Error! | دو بيضَہ سے پيدا ہونے والا جيسے جُڑے ہُوئے بَچے ۔ |
1812 | BIOVULATE R Adjective Report Error! | دو بیضوں والا ۔ |
1813 | BIPACK R Adjective Report Error! | رنگین سینما فِلمیں تیار کرنے کے لیے کیمرے میں فِلموں کی ایک خاص ترتیب کا تِجارتی نام ۔ |
1814 | BIPACK R Adjective Report Error! | سینما کی رنگین فلم لینے کے لیے کیمرہ میں فلموں کی ترتیب کا تجارتی نام نیلی اور سرخ فلم کو ایک دوسرے سے ایسے ملایا جاتا ہے کہ اُن کی حساس سطحیں آپس میں چھو رہی ہوتی ہیں سامنے نیلی فلم ہوتی ہے اور اس پر سرخ تہ ہوتی ہے تاکہ صرف سرخ روشنی سرخ فلم تک پہنچنے ۔ |
1815 | BIPACK R Noun Report Error! | (عکاسی ) دو تہی ۔ |