Sr. | English Words | Urdu Words |
1921 | BIRCH BARK R Noun Report Error! | برچ کی چھال سے بنی ہوئی ڈینگی ۔ |
1922 | BIRCH CAMPHOR R Noun Report Error! | وہ گوند نما شئے جو برچ کے درخت کی چھال سے نکلتی ہے ۔ |
1923 | BIRCH OIL R Noun Report Error! | برچ کی چھال کا تیل جو روسی چمڑے کمانے میں لگایا جاتا ہے ۔ |
1924 | BIRCH PINE R
Report Error! | چیل ۔ |
1925 | BIRCH ROD R Noun Report Error! | برچ کی پتلی ٹہنیوں کا مٹھا جس سے مدرسوں میں بچوں کو پیٹتے تھے ۔ |