Sr. | English Words | Urdu Words |
1716 | BIOPSY R Greek Report Error! | حیوی تَشخیص ۔ جاندار کا مُشاہدہ ۔ |
1717 | BIOPSY R Noun Report Error! | جسم سے بافتوں کا کاٹنا تاکہ خردبین میں اُن کا معائینہ کرکے تشخیص کی جاسکے ۔ |
1718 | BIOPSYCHICS R Verb Report Error! | حیوی نفسیات ۔ ایسے ذہنی عمال جن کا مطالعہ عضویہ کی زندگی کے تعلق سے کیا جاتا ہے |
1719 | BIOPSYCHOLOGY R Noun Report Error! | حیاتی نفسیات ۔ |
1720 | BIOPTOME R Noun Report Error! | بائوپسی کے لیے کاٹنے والا آلہ ۔ |