Sr. | English Words | Urdu Words |
1786 | BIOTIC FACTOR R Adjective Report Error! | بائیوٹک فیکٹر ۔ حیاتیاتی محرک ۔ ایک زندہ جسم کے اثرات دوسرے جسم پر ۔ |
1787 | biotic factor any factor feature or process due to or derived from living oranism that might affect any other organism in its environment R Phrase Report Error! | بائیوٹک فیکٹر ، جانداروں سے ماخوذ ہر وہ عمل یا طریقہ جو جسی دوسرے جاندار کے ماحول پر اثر انداز ہو سکے بائیوٹک فیکٹر کہلاتا ہے ۔ |
1788 | BIOTIC POTENTIAL R Adjective Report Error! | بائیوٹک پوٹینشل ۔ حیاتیاتی قوت ۔ حیوانوں کی کسی نوع میں زیادہ سے زیادہ شرح اضافہ کا تخمینہ ۔ اس کے لیے شرط یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے فطری دشمنوں بیماریوں یا دوسرے مزاحم عوامل سے محفوظ کر دیا جائے ۔ |
1789 | BIOTIC POTENTIAL R Noun Report Error! | حَياتی فعلی قُوّہ ۔ |
1790 | BIOTICS R Noun Report Error! | علم افعال و مظاہر حیات |