Sr. | English Words | Urdu Words |
791 | BILHARZIA R Noun Report Error! | گرم مُلکوں کی ایک بیماری ۔ گھونگھا روگ ۔ یہ بیماری ایک قِسم کے جراثیم سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
792 | BILHARZIA R Noun Report Error! | ٹریماٹوڈ وورم جو انسان کے جسم میں داخل ہونے سے پہلے تازہ پانی میں رہنے والے گھونگھوں میں رہتا ہے ۔ اس کی مختلف علاقوں میں مختلف نسلیں ہیں ۔ |
793 | BILHARZIAL DYSENTERY R Noun Report Error! | بلہار زیائی پیچش |
794 | BILHARZIASIS R Synonym, L. Quod Vide Report Error! | ٹَریماٹوڈ قِسَم کے کیڑے جو انتَڑیوں اور مَثانے کی دیواروں پر لَگے رہتے ہَیں ۔ |
795 | BILHARZIASIS R Noun Report Error! | شسٹو سوما نامی ٹریماٹوڈ وورم کا انسانی جسم میں داخل ہونا ۔ یہ جلد یا بلغمی جھلیوں کے ذریعے جسم میں داخل ہوتے ہیں اور کسی ایک حصے میں رہ کر کئی سال تک انڈے دے سکتے ہیں ۔ |