Sr. | English Words | Urdu Words |
1051 | BILLIARD CLOTH R Noun Report Error! | وہ سبز کپڑا جو بلیرڈ کے ٹیبل پر بچھایا جاتا ہے ۔ |
1052 | BILLIARD MARKER R Noun Report Error! | بلیرڈ کے کھیل میں ہار جیت کا حساب رکھنے والا ۔ |
1053 | BILLIARD TABLE R Noun Report Error! | وہ میز جس پر بلیرڈ کھیل کھیلا جاتا ہے |
1054 | BILLIARD TADLE R
Report Error! | بلیرڈ کھیلنے کی میز جس پر سبز بانات منڈھی ہوتی ہے ) ۔ |
1055 | BILLIARDS R Noun Report Error! | انٹا ، انٹے کا کھیل ، بلیرڈ ۔ |