Sr. | English Words | Urdu Words |
891 | BILL R Verb Report Error! | کٹار سے کام کرنا ۔ زمین کھودنا یا کاٹنا ۔ |
892 | BILL R Adjective Report Error! | بل ۔ چونچ ۔ پرندوں کی چونچ ۔ |
893 | BILL R Noun Report Error! | بل ۔ دستاویز ۔ کسی کیفیت نامے کا باضابطہ تحریری یا مطبوعہ اعلان ۔ لکھا ہوا یا چھپا ہوا نوٹس یا اشتہار ۔ فرد حساب ۔ لین دین کا حساب جو خدمات کے عوض یا مال کی خرید و فروخت کے بدلے یک مشت یا ماہانہ اقساط میں واجب الادا یا واجب الوصول ہو ۔ بنک نوٹ یا ہنڈیاں ایک سو ڈالر ۔ مبادلی ھنڈی کسی مجوزہ قانون کا مسودہ جو منظوری کے لیے کسی مقتہ/دستور ساز اسمبلی کے سامنے پیش کیا جاتا ہے ۔ |
894 | BILL R Noun Report Error! | بل لین دین کا حساب خدمت کے عوض یا مال کی خرید و فروخت کے بدلے یک مشت یا ماہانہ اقساط میں واجب الادایا واجب الوصول ہو ۔ |
895 | BILL R Verb Report Error! | بل/پیش نامے/ بیچنک میں درج کرنا ۔ بذریعہ اشتہار یا عام اعلان سے مطلع کرنا ۔ |