Sr. | English Words | Urdu Words |
2306 | BISMUTH R Noun Report Error! | ایک خاکستری سفید دھاتی عنصر جو آسانی سے ٹُوٹ جاتا ہے اور سیسے کا بھرت ٹھنڈا ہونے اور ٹھوس شکل اِختیار کرنے کے بعد پھیل جاتا ہے ۔ |
2307 | BISMUTH R Noun Report Error! | پھُول کانسی ۔ بِسمَت ۔ ایک خاکَستَری دھات ۔ |
2308 | bismuth R Phrase Report Error! | پھول کانسی ۔ بسمت : ایک خاکستری دھات ۔ |
2309 | BISMUTH (111) NITRATE OXIDE
R
Report Error! | بسمت نائٹریٹ اکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا غیر حل پزیر ٹھوس مادہ ۔ بسمت کلورائیڈ کی آب پاشیدگی کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ اسے ادویات میں شامل کیا جاتا ہے اور اسہال اور پیچش کا موثر علاج ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 105 درجے سینٹی گریڈ ہے ۔ |
2310 | BISMUTH BLENDE R Noun Report Error! | بسمتھ بلنڈ ۔ |