Sr. | English Words | Urdu Words |
1416 | BIO LOGICAL SHIELD R Adjective Report Error! | جانداروں کو بچانے والی ڈھال مثلا ایٹمی ری ایکٹر کے گرد کنکریٹ کی دیوار تاکہ وھاں پر کام کرنے والے آدمی ایٹمی شعاعوں سے محفوظ رہیں ۔ |
1417 | BIO MECHANICS R Adjective Report Error! | زندہ چیزوں میں میکانکی حرکت کا مطالعہ ۔ |
1418 | BIO METRICS R Adjective Report Error! | حیاتیاتی مظاہر کے مطالعے میں شماریاتی طریقوں کا اطلاق ۔ |
1419 | BIO PHYSICS R Adjective Report Error! | جانداروں کے مختلف حصوں کی خصوصیات مثلا بہائو کی شرح وولٹیج اور ان خصوصیات میں ہونے والی تبدیلیوں کا مطالعہ ۔ |
1420 | BIO PHYSICS R Adjective Report Error! | طبیعیات کے اصولوں پر زندہ اجسام کا مطالعہ ۔ |