Sr. | English Words | Urdu Words |
771 | bile a yellow green fluid composed to salts cholesterol lecithin (a phospholipid) and other organic metabolites and trace matals which is produced by the liver and stored in the gall bladder befor secretion into the duodenum(the first part of the small in R Phrase Report Error! | صفرا ، بائیل ، ایک زردی مائل سبز سیال مودہ جو نمکیات کولیسٹرول لیکٹن دیگر نامیاتی میٹا بولائٹس اور ٹریس دھاتوں پر مشتمل ہوتا ہے اس مادہ کو جگر بناتا ہے اور یہ پتہ میں ذخیرہ ہوتا ہے خوراک کے ہاضمہ کے دوران یہ پتہ سے د ڈانم میں شامل ہوجاتا ہے ، اس کا بنیادی کام چکنائیوں کے ہاضمہ میں مدد دیتا ہے ۔ |
772 | BILE ACID R Noun Report Error! | صَفراوی تيزابی مادّہ جو چَربی اور نامياتی مادوں کو ہَضَم کَرنے ميں مَدَد ديتا ہے ۔ |
773 | BILE DUCT R Noun Report Error! | پَت نالی ۔ صَفرا کی نالی ۔ |
774 | BILE SALTS R
Report Error! | بائل سالٹس ۔ گلائی کو کو لک ایسڈ اور ٹار کولک ایسڈز کے سوڈیم سالٹس جوحیوانوں کے صفرا میں پائے جاتے ہیں ۔ |
775 | BILE SALTS R Noun Report Error! | صفرا نمک ۔ |