Sr. | English Words | Urdu Words |
1151 | BIMETALLIC STANDARD R Noun Report Error! | دود ھاتی معیار ، دو فلزاتی معیار ۔ |
1152 | BIMETALLIC STRIP R Noun Report Error! | دو دھاتی سُلاخ ، دوہری سُلاخ جِس کے دونوں حِصّے مُختَلِف دھاتوں سے بنے ہوتے ہیں ۔ |
1153 | bimetallic strip a strip composed of two metals with different linear exansivity welded together in such a way that the strip bends when the temperature changes and usually makes or breaks a contact R Phrase Report Error! | دو دھاتی پٹی ، دو مختلف دھاتوں سے بنی ہوئی پٹی جنہیں ویلڈ کر کے اس طریقہ سے جوڑا جاتا ہے کہ اگر درجہ حرارت میں اضافہ ہو تو وہ پٹیاں مڑجاتی ہیں اور سرکٹ منقطہ ہوجاتا ہے ۔ |
1154 | BIMETALLISM R
Report Error! | دو دھاتی اصول یعنی یہ کہ سونے اور چاندی دونوں کے سکولوں کا رواج ہونا چاہیے ، یہ طریقہ امریکہ اور براعظم یورپ میں انسولین صدی میں رائج تھا ، کاغذی کرنسی نے اس کی اہمیت کم کر دی ۔ |
1155 | BIMETALLISM R
Report Error! | دو دھاتی اصول یعنی یہ کے سونے اور چاندی دونوں کے سکّو ں کا رواج ہونا چاہیے ۔ |