Sr. | English Words | Urdu Words |
1791 | BIOTIN R Noun Report Error! | بی گروپ کا ایک وِٹامن ۔ یہ جِسم میں خمیر کو روبہ عمل رکھنے کے لیے ضروری ہوتا ہے ۔ |
1792 | BIOTIN R Adjective Report Error! | بائیوٹن ۔ بائیوٹن ۔ بائیوٹین وٹامن ایچ ۔ حرارت برداشت کرنے والا کو اینزائم یہ وٹامن بی کمپلیکس کا جزو ہوتا ہے ۔ |
1793 | BIOTIN R Noun Report Error! | (حَياتی کِيمِيا) حَيات بَخش ۔ |
1794 | BIOTIN R Adjective Report Error! | بی گروپ کا ایک وٹامن یہ خمیر کے عمل بعض جراثیم اور انسانی صحت کے لیے ضروری ہے اس کی کمی سے جلد کی تکلیف ہو جاتی ہے انڈے کی کچی سفیدی سے اس وٹامن کو نقصان پہنچتا ہے ۔ |
1795 | BIOTIN R Noun Report Error! | وٹامن بی کمپلیکس کا ایک رکن جسے وٹامن ایچ یا کواینزائیم آر بھی کہتے ہیں ۔ اس کی تیاری انٹریوں میں ہوتی ہے اور اس کی قلت سے جلد کی سوزش واقع ہوسکتی ہے ۔ |