Sr. | English Words | Urdu Words |
1286 | BINDING ENERGY R
Report Error! | اتحاد ی توانائی ۔ مرکزکودر کا روہ توانائی جو اسے نیو ٹران اور پروٹان میں تقسیم کرسکے ۔ نیو ٹران یا پروٹان کی اتحادی توانائی مرکزے کو نیو ٹران یا پروٹان ہٹانے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ اتحادی توانائی کی مقدار ہی تابکاری انحطاط کے بارے میں نیو کلیئس ( مرکزے ) کے استحکام سے آگاہ کرتی ہے ۔ |
1287 | BINDING ENERGY R Noun Report Error! | (طَبِعيات) تَرکيبی اِتحادی تَوانائی ۔ |
1288 | BINDING ENERGY OF ATOMIC NUCLEUS R Noun Report Error! | وہ توانائی جو کِسی ایٹم کے مرکز کے مُختَلِف حِصّوں کو یکجا رکھتی ہے اور اِس کے تمام حِصّے دوبارہ علیحدہ ہو جائیں ۔ |
1289 | BINDING FORCE R Noun Report Error! | بندشی طاقت ۔ بندشی زور ۔ جوڑے والی قوت ۔ |
1290 | BINDING JOIST R Noun Report Error! | چھت کی وہ کڑی جس پر دوسری کڑیاں رکھی جاتی ہیں ۔ |