Sr. | English Words | Urdu Words |
1216 | BINARY NOTATION R Noun Report Error! | بائنری نوٹیشن ۔ بائنری یا ثنائی ہندسوں ۰ اور ۱ کا استعمال کرتے ہوئے اعداد کا اظہار ۔ |
1217 | BINARY NUMBER R Noun Report Error! | بائنری نمبر ۔ بائنری شکل یا بنیاد میں ظاہر کیا گیا ایک عدد ۔ بائنری اعداد ۰ اور ۱ پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ |
1218 | BINARY OPERATION A RULE ASSIGNING TO ANY TWO ELEMENT OF A SET ANOTHER ELEMENT OF THAT SET FOR EXAMPLE ADDITION IS A BINARY OPERATION ON THE SET OF INTEGERS R Phrase Report Error! | بائنری آپریشن ، وہ قانان جو کسی سیٹ کے کم ازکم دو ارکان پر لاگو ہوتا ہے آپریش کہلاتا ہے مثلاَ صحیح اعداد کے سیٹ z میں جمع اور ضرب کو بائنری اپریشن تصور کیا جاتا ہے کیونکہ جمع اور ضرب کے لیے کم از کم اس سیٹ کے دو ارکان ہونا ضروری ہے ۔ |
1219 | BINARY PRINCIPLE R Noun Report Error! | جوڑے دار اصول ۔ |
1220 | BINARY SCALE R Noun Report Error! | پیمانہ ثنوی ۔ |