Sr. | English Words | Urdu Words |
1761 | BIOSYNTHESIS R Verb Report Error! | جانداروں کے جسم میں سادہ مرکبات کو ملا کر بڑے یا پیچیدہ مرکبات بنانا ۔ |
1762 | biosynthesis the manufacture by biological system a particular product R Phrase Report Error! | حیاتیاتی تالیف ، جانداروں کا مخصوص اشیاء کو تیار کرنا حیاتیاتی تالیف کہلاتا ہے ۔ |
1763 | BIOT,S RESPIRATION R Noun Report Error! | کھوپڑی کے اندر دباﺅ بڑھ جانے کی وجہ سے سانس کا تیزی سے مگر کئی سیکنڈ کر آنا |
1764 | BIOTA R Noun Report Error! | حیات نامہ ۔ کسی مخصوص خطے یا زمانے کی حیوانی و نباتاتی زندگی ۔ |
1765 | BIOTA R Adjective Report Error! | بائیوٹا ۔ حیات نامہ ۔ کسی مخصوص خطہ میں پائے جانے والے حیوانات اور نباتات کا بیان ۔ |