Sr. | English Words | Urdu Words |
2106 | BIRTH R Noun Report Error! | پَیدائش ۔ جَنَم ۔ وِلادَت ۔ ماں کے پیٹ سے بَچّے کو باہر دھکیلنے کا عمَل ۔ پَیدائش کا عمَل ۔ فِطرَتی عَملِ پَیدائش |
2107 | BIRTH R Noun Report Error! | پیدائش ۔ جس دن بچہ پیدا ہو ۔ جس دن کسی کی پیدائش ہوئی ہو ۔ |
2108 | BIRTH R Noun Report Error! | وَلادَت ۔ جَنَم ۔ پيدائش ۔ |
2109 | BIRTH R Adjective Report Error! | برتھ ۔ پیدائش جنم ۔ وجود میں آنا جنم دینے کا عمل یا پیدا کرنا ۔ |
2110 | birth R Phrase Report Error! | پیدائش ۔ جنم ۔ ولادت : ماں کے پیٹ سے بچے کو باہر دھکینے کا عمل ۔ پیدائش کا عمل ۔ |