Sr. | English Words | Urdu Words |
1381 | BINOMIAL EXPRESSION R Noun Report Error! | دو رکنی عبارت ۔ دو رکنی مظہر ۔ |
1382 | BINOMIAL INDEX OF DISPERSION R Noun Report Error! | ثنائی اشاریہ انتشار ۔ |
1383 | BINOMIAL NOMENCLATURE R Adjective Report Error! | بائی نامیل ۔ نامن کلیچر ۔ دواسمی نظام تسمیہ ۔ دو نام رکھنے والی اصطلاحات علیمہ ۔ پودوں اور حیوانات کے اجسام کے نام رکھنے کا معیاری سائنسی طریقہ اسے معروف سویڈش ماہر نباتات کارلوس اے لینائیس نے وضع کیا ۔ اس نظام کے تحت ہر جسم کا تذکرہ ایک جزک نیم اور ایک مخصوص نام کے ساتھ کیا جاتا ہے ۔ |
1384 | BINOMIAL NOMENCLATURE R Noun Report Error! | دو اِسمی نِظام تسمیہ ۔ دو رکنی تسمیہ ۔ |
1385 | BINOMIAL NOMENCTATURE R Noun Report Error! | (حيوانِيات، نَباتِيات) دوہرا تَسمِيَہ ۔ |