Sr. | English Words | Urdu Words |
1611 | BIOLOGY R Adjective Report Error! | زندہ چیزوں کا سائنسی علم ۔ |
1612 | biology R Phrase Report Error! | حیاتیات ۔ علم حیات یا زندگی کی سائنس جو تمام جاندار اشیاء کی بناوٹ ، فعل اور تنظیم سے بحث کرتی ہے ۔ علم کی وہ شاخ جس میں جان دار اشیاء کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
1613 | biology R Phrase Report Error! | حیاتیات ۔ علم حیات یا زندگی کی سائنس جو تمام جاندار اشیاء کی بناوٹ ، فعل اور تنظیم سے بحث کرتی ہے ۔ علم کی وہ شاخ جس میں جان دار اشیاء کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
1614 | BIOLOGY R Adjective, Adverb, Greek Report Error! | حیاتیات ۔ عِلمِ حیات ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں جانداروں پر بحث کی جاتی ہے ۔ یہ نیچرَل سائنس کی بَڑی شاخ ہے |
1615 | BIOLOGY R
Report Error! | بائیو لوجی ۔ علم کی وہ شاخ جس میں جاندار اشیا کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ اسے علم الحیات یا حیاتیات کہا جاتا ہے ۔ حیاتیات کی دو شاخیں ہیں ۔ علم الحیوانات اور علم النباتات حیوانیات جانوروں جبکہ نباتیات پودوں کے مطالعہ کا نام ہے ۔ |