Sr. | English Words | Urdu Words |
1221 | BINARY SEARCH R Noun Report Error! | بائنری سرچ ۔ سرچ الگورتھم کی ایک قسم جو کسی آئٹم کی تلاش اس کے جانے پہنانے نام سے کرتی ہے اور ایک مرتب فہرست میں تلاش کی گئی آئٹم کو اس فہرست کے درمیان میں دوسری آئٹم سے موازنہ کرتی ہے ۔ |
1222 | BINARY SEGMENT R Noun Report Error! | جوڑے دار قطعہ ۔ |
1223 | BINARY STAR R
Report Error! | نجوم ثنویہ ۔ ثنائی ۔ ستارے ۔ |
1224 | BINARY STAR R Noun Report Error! | ستاروں کا نظام ثنائیہ ۔ گروہ بندی کا نظام ثنائیہ جس میں جماعت کو دو دو کر کے تقسیم کرتے ہیں یہاں تک کہ فرد تک پہنچ جاتا ہے ۔ |
1225 | binary star a system that consists of two star components bound together by gravitional attraction R Phrase Report Error! | بائنری سٹار ، دوہرے ستارے ، دو ستارے جو ایک دوسرے کو کشش کیے ہوتے ہیں اس لیے وہ ایک اپنے مشترک مرکز ثقل کے گرد گھومتے ہیں ۔ |