Sr. | English Words | Urdu Words |
2461 | BITS PER INCH R Noun Report Error! | بٹس پر انچ ۔ ڈیٹا سٹوریج کیپسٹی کا ماپ ؛ ایک ڈسک یا ٹیپ میں ایک انچ کی جگہ میں سما جانے والے بٹس کی تعداد ۔ ڈسک میں بٹس فی انچ کو ایک ٹریک کے دائرے کے انچوں کے حساب سے ماپا جاتا ہے ۔ بی پی آئی کا مخفف ۔ |
2462 | BITSY R Adjective Report Error! | بہت چھوٹا ۔ ننّھا سا ۔ ادنا سا ۔ |
2463 | BITT R Verb Report Error! | تار کو ستون میں لپیٹنا ۔ |
2464 | BITT R Noun Report Error! | (جَہاز رانی) لَکڑی کا ٹُکڑا يا فَريم ۔ |
2465 | BITTACIDAE R Adjective Report Error! | بائی ٹیسیڈا ۔ گوشت خورے ۔ چھوٹے چھوٹے گوشت خور حشرات کا خاندان ۔ سر سینے سے الگ نہیں ہوتا بلکہ اگلا حصہ لمبا اور سر اور سینے پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |