Sr. | English Words | Urdu Words |
1516 | BIOGENESIS R Noun Report Error! | حيوی توليد ۔ نَظَرِيَہ حَياتِ مُسَلسَل۔ |
1517 | BIOGENESIS R Adjective Report Error! | بائیو جینسز ۔ ارتقا حیات ۔ حیوی تولید حیات ازحیات یہ نظریہ کہ تمام زندہ چیزیں صرف زندہ چیزوں سے پیدا ہوئی ہیں ۔ |
1518 | BIOGENESIS R Noun Report Error! | اس نظر يہ کے مطابق زندہ مادہ ہميشہ زندہ مادہ سے ہی پيدا ہوتا ہے ۔ |
1519 | BIOGENESIS R Noun Report Error! | حیاتیاتی تولید ۔ حیات از حیات ۔ حیاتیات کی اِصطلاح جِس کا مفہُوم یہ ہے کہ زِندہ جسمۓ زِندہ مادّے سے پیدا ہوتے ہیں ۔ |
1520 | BIOGENESIST R Noun Report Error! | اس نظریے کا حامی کہ زندہ مادہ ہمیشہ قبل سے موجود زندہ ہی مادہ سے پیدا ہوتا ہے ۔ |