Sr. | English Words | Urdu Words |
2316 | BISMUTH SPIRAL METHOD R Noun Report Error! | بسمتھ چکر دار طریقہ ۔ |
2317 | BISMUTH TRICLORIDE (BICL3) R
Report Error! | بسمت ٹرائی کلورائیڈ ۔ بے رنگ قلمی مادہ ۔ ہائیڈ رولائسز پانی کے ساتھ بسمت آکسی کلورائیڈ تشکیل دیتا ہے ۔ یہ این ہائیڈرس حالت میں اس وقت تیار ہوتا ہے جب گرم بسمت پہ کلورین گزاری جاتی ہے ۔ بسمت آکسی کلورائیڈ کو پرل وہائٹ کے نام سے وہائٹ پگمنٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
2318 | BISMUTHATE R Noun Report Error! | بسمتھ سے بنا نمک ۔ |
2319 | BISMUTHINITE R Noun Report Error! | بسمتھنائٹ ۔ |
2320 | BISMUTHOSIS
R Noun Report Error! | بسمتھ کا زہر چڑھنے سے پیشاب کا رک جانا ، منہ پک جانا ، جلد پر سوزش اور اسہال شروع ہو جانا |