Sr. | English Words | Urdu Words |
2561 | BIU R Adjective Report Error! | ٹوکری ، صندوق ، بکس وغیرہ جس میں کوئی چیز جمع کی جا سکے ۔ |
2562 | BIURET R Noun Report Error! | بائی یوریٹ ۔ |
2563 | BIURET OR CARBAMOYLUREA ( NH2CONHCONH2H2O) R
Report Error! | بائیورٹ کا رب اموئیل یوریا ۔ ایک غیر حل پزیر قلمی مادہ جو یوریا سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
2564 | BIURET REACTION R
Report Error! | بائیورٹ تعامل ۔ ایک کیمیائی تعامل جس میں بائیورٹ کا الکلائن محلول کیو پرک سلفیٹ کے اضافہ سے ارغوانی رنگ دیتا ہے ، اسے پروٹین اور یوریا کے بائیو کیمیکل ٹیسٹ کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
2565 | BIVALENCE R Noun Report Error! | (کِيمِيا) دو گَرِفتَگی ۔ |