Sr. | English Words | Urdu Words |
1521 | BIOGENETIC R Adjective Report Error! | حيوی توليد ۔ مَندَرجَہ بالا حَياتی نَظَرِيے سے مُتَعلِق ۔ |
1522 | BIOGENETIC R Adjective Report Error! | زندہ جسم نامی کے ارتقاء کی تاریخ سے متعلق ۔ |
1523 | BIOGENETIC LAW R Adjective Report Error! | بائیو جینٹک لا ۔ قانون ارتقا حیات ۔ یہ نظریہ یا تصور کہ اعلیٰ تر حیوانات کے ارتقا کے دروان تین مرحلے نمودار ہوئے جو ادنیٰ قسم کے اجداد کے بالغوں میں موجود مرحلوں سے مشابہہ ہیں ۔ |
1524 | BIOGENETIC LAW R Adjective Report Error! | بائیو جینٹک لا ۔ قانون ارتقا حیات ۔ یہ نظریہ یا تصور کہ اعلیٰ تر حیوانات کے ارتقا کے دروان تین مرحلے نمودار ہوئے جو ادنیٰ قسم کے اجداد کے بالغوں میں موجود مرحلوں سے مشابہہ ہیں ۔ |
1525 | BIOGENETIC MOTIVES R Noun Report Error! | زندہ جسم نامی کے اخصال سے پیدا شدہ ۔ |