Sr. | English Words | Urdu Words |
1086 | BILLPOSTING R Noun Report Error! | شارع عام پر اِستارہ تختوں پر اِشتہار چِپکانا ۔ بڑی سڑک پر اِشتہار لگانا ۔ |
1087 | BILLROTH S OPERATION R Noun Report Error! | معدے کی جزوی جراحی ۔ اس کی پہلی قسم میں معدے کے نچلے حصے کو کاٹ کر باقی حصے کو بارہ انگشتی آنت کے ساتھ ملا دیا جاتا ہے جبکہ دوسری قسم میں معدے کے پرلے حصے کو کاٹ کر چھوٹی آنت کے بالائی حصے سے ملا دیا جاتا ہے ۔ |
1088 | BILLROTH S OPERATION R Noun Report Error! | معدے کی جزوی جراحی ۔ |
1089 | BILLS R Noun Report Error! | ہنڈیاں ۔ |
1090 | BILLY R Noun Report Error! | بِلّی ۔ سونٹا ۔ سِپاہی کا ڈَنڈا ۔ |