Sr. | English Words | Urdu Words |
1756 | BIOSYNTEMATICS R Adjective Report Error! | بائیو سسٹمیٹک ۔ حیاتیاتی جماعت بندی ۔ جماعت بندی کی شاخ جس میں انواع کے تنوع کا علم زیر مطالعہ لایا جاتا ہے ۔ اس میں خصوصی سطح پرنسل کشی کے تجربات کیے جاتے ہیں ۔ |
1757 | BIOSYNTHESIS R Noun Report Error! | حیاتی تالیف ۔ کسی زندہ جسم میں کیمیکل کی اندرونی ساخت ۔ کیمیائی طریقے سے بنا ہوا زندہ جسم ۔ |
1758 | BIOSYNTHESIS R Adjective Report Error! | بائیو سینتھیز ۔ حئی تالیف ۔ زندہ اجسام کے ذریعے کیمیائی مرکبات کی تالیف ۔ |
1759 | BIOSYNTHESIS R Noun, Adjective Report Error! | زِندہ اجسام میں سادہ اجزا سے پیچیدہ مُرکبات کی تیاری ۔ |
1760 | BIOSYNTHESIS R Noun Report Error! | حَياتی تاليف ۔ |