Sr. | English Words | Urdu Words |
636 | HOLOENZYME R Noun Report Error! | ایک مُرکب خامرہ جِس میں کئی اجزا شامِل ہیں ۔ کُلّی خامرہ ۔ |
637 | HOLOGAMY R Adjective Report Error! | ہولوگیمی ۔ کامل زواجیت ۔ دو بالغ خلیوں کا ادغام ۔ جن میں سے ہر ایک مکمل طور پر گمٹہ دان یا زواجہ دان میں تبدیل ہو چکا ہوتا ہے ۔ |
638 | HOLOGRAM R Noun Report Error! | ہالو گرام ۔ لیزر ۔ انعکاس ۔ |
639 | HOLOGRAM R Noun Report Error! | ہولوگرام ۔ ایک تین ڈایا مینشن والا امیج ریکارڈ جو ہولوگرافی سے تخلیق کیا جائے ۔ ہولو گرام روشنی کی مداخلت والے ایسے پیٹرن پر مشتمل ہوتا ہے جو فوٹو گراف فلم جیسے میڈیم پر محفوظ ہوتے ہیں ۔ |
640 | hologram a recorded interference pattern produced by the super position of wave from an object and a reference wave R Phrase Report Error! | ہولو گرام ایک درمیانی فوٹو گرافی ریکارڈ جو ہولو گرافی کے ذریعہ مسہ طرفہ عکس پیدا کرنے کے لیے اطلاع پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |