Sr. | English Words | Urdu Words |
656 | HOLOMETABOLA R Noun Report Error! | ایسے کیڑے مکوڑے جن کی تمام شکل و ہیئت بلکل بدل جائے۔ کامل جمعفرقی کیڑے ۔ کامل کایہ بذلان ۔ |
657 | HOLOMETABOLA R Adjective Report Error! | ہولو میٹا بولا ۔ کامل کایا بدلی ۔ مکمل یا بالواسطہ روپ بدلی ۔ جیسی متعدد حشرات میں ہوتی ہے ۔ وہ انڈے ۔ لاروا ۔ پیوپا اور بالغ حشرہ کے مراحل سے گزرتے ہیں ۔ |
658 | HOLOMETABOLIC R Noun Report Error! | ان کیڑےمکوڑوں سے متعلق جن کی شکل و ہیئت بدل جائے ۔ |
659 | HOLOMETER R Noun Report Error! | ریاضیات: ھمہ پیما ۔ |
660 | HOLOMORPHIC R Adjective Report Error! | قلمیات: کل شکلہ ۔ (ریاضیات) کامل ۔تفاعل ۔ |