Sr. | English Words | Urdu Words |
1921 | HORN STAG S HORN R Noun Report Error! | جمع بارہ سنگھا کا سینگ ۔ بارہ سنگھے کا سینگ جو دستے کی طرح یا بطور آرائش استعمال ہوتا ہے ۔ امریکی یا ورجینیا کا سماق ۔ اُشنا کی ایک قسم ۔ سرفس کی ایک قسم ۔ بعض کیڑوں کے ناموں کے ساتھ آتا ہے ۔ ایک قسم کا مونگا ۔ |
1922 | HORN STAG S HORN R Noun Report Error! | جمع بارہ سنگھا کا سینگ ۔ بارہ سنگھے کا سینگ جو دستے کی طرح یا بطور آرائش استعمال ہوتا ہے ۔ امریکی یا ورجینیا کا سماق ۔ اُشنا کی ایک قسم ۔ سرفس کی ایک قسم ۔ بعض کیڑوں کے ناموں کے ساتھ آتا ہے ۔ ایک قسم کا مونگا ۔ |
1923 | HORN WORT R Noun Report Error! | سیوارہ |
1924 | HORNBEAM R Noun Report Error! | ممرز ۔ آلوش ۔ مِرچ خاندان سے کار پینس جِنس کا درخت ۔ |
1925 | HORNBILL R Adjective Report Error! | ہارن بل ۔ ابو قرن ۔ نساف ۔ بڑی جسامت کا پرندہ ۔ جنوب مشرقی ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ اس کی چونچ کے اوپر لمبا میں سخت ابھار پایا جاتا ہے ۔ پھل کھاتا اور کھوکھلے درختوں میں گھونسلا بناتا ہے ۔ |