Sr. | English Words | Urdu Words |
986 | HOMINID R Adjective Report Error! | ہومی نیڈا ۔ انسان نما ۔ معدوم یا موجود انسان یا حیوان جس کی خصوصیات انسانوں جیسی ہوں ۔ |
987 | HOMINID , HOMINIAN , HOMONID R Noun Report Error! | نوع انسان کا رُکن ۔ جدید انسان کا پیشرو ۔ معدوم نسل ۔ |
988 | HOMINIDAE R Adjective Report Error! | ہومی نیڈا ۔ اعلیٰ تر حیوان ۔ ان کا سر ریڑھ کے ستون پر زاویہ قائمہ رکھتا ہے ۔ آنکھیں سامنے کی طرف اور مجسم بین ہوتی ہیں ۔ ۳۲ دانتوں کا مستقل سیٹ ہوتا ہے ۔ پستان سینے پر ناف پیٹ کے درمیان ہوتی ہے ۔ انسان بندروں سے مختلف ہوتا ہے ۔ کیونکہ یہ دو پاوں پر ایستا دہ رہتا ہے ۔دو پاوں پہ چلتا ہے ۔ بولنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ اعلیٰ ترین ذہنی نشوونما رکھتا ہے ۔ اس کی دم صرف ایمبریو کے مرحلہ میں ہوتی ہے ۔ |
989 | hominids a member of the hominidse a family of primates including humans and their more recent ancestors placed in the genus R Phrase Report Error! | ہومی نڈز ، جس کےمعنی آدمی ہیں دو پایوں والے جانداروں کے بارے میں ۔ |
990 | HOMINIFY R Verb Report Error! | انسان بنانا ۔
|