Sr. | English Words | Urdu Words |
1521 | HOOD END R Noun Report Error! | جہاز سازی: تختے کا وہ حصہ جو چول کے سوراخ میں سماتا ہے ۔ |
1522 | HOOD GASTRULA R Noun Report Error! | ثانوی معدیہ ۔ |
1523 | HOOD MOULD R Adjective Report Error! | کھڑکی یا دروازے کے اوپر کے آرائشی حاشیے ۔ |
1524 | HOOD SHEAF R Adjective Report Error! | ان گٹھون میں سے ایک جو دوسرے گٹھوں کو بارش سے بچانے کے لیے ان کے اوپر رکھا جاتا ہے ۔ |
1525 | HOOD [ P.B.U.H. ] R Noun, Masculine, Name, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | قوم عاد کی طرف بھیجے جانے والے نبی، حضرت ھود علیہ الاسلام تھے۔ آپکا نِسب نامہ یوں ہے۔ ھود بن شالخ بن ارفخشد بن سام بن نُوح علیہ الا سلام۔ آپکا نام عابر بھی آیا ہے۔ پیدائیش[ تکوین] کے ۱۰ اور ۱۱ ابواب میں اور سُورۃ ھود کے علاوہ الاعراف اور الاشعراء میں آپکا ذکر آیا ہے۔ قوم عاد نے آپ کو رد کر دیا۔ قوم کی بڑھتی ہُوئی نافرمانیوں سے تنگ آ کر آپ نے اُن کے لئے بد دُعا فرمائی۔ خُدا تعا لے۱ نے قوم عاد پر تیز ہوا اور طُوفان بھیج کر اُسے غرق کر دیا۔ آپ حضر موت چلے گئے اور مزید ۴۰ سال زِندہ رہنے کے بعد اِنتقال فرما گئے۔ حضر موت ہی میں دفن ہُوئے۔ |