Sr. | English Words | Urdu Words |
1066 | HOMOEOSIS R Adjective Report Error! | ہومیوسز ۔ یکسانیت ۔ ایک جیسا ہونا ۔ کسی دوسرے حلقہ جسم یا ورطہ کے رکن جیسی خصوصیات کا حامل ہونا ۔ |
1067 | HOMOEOSTASIS R Noun Report Error! | ایک دُوسرے پر انحصار رکھنے والے عناصر کے درمیان توازن و اعتدال قائم رکھنے کا رُحجان ۔ |
1068 | HOMOEOSTATIC R Adjective Report Error! | اعتدالی ۔ عدل پسند ۔ مُنصفی ۔ |
1069 | HOMOEOTELEUTIC R Adjective Report Error! | یکساں اختتام والا ۔ |
1070 | HOMOEOTELEUTON R Noun Report Error! | (علم البدیع) ایک صنعت جس میں سلسلہء الفاظ یا آخری ہجائیں ایک یا یکساں ہوتی ہیں ۔ |