3110 | How do you expect them to put their faith in you, when you know that some among them heard the word of God and, having understood, perverted it knowingly[Q 1-75] R Holy Quranic Report Error! | (مومنو) کیا تم امید رکھتے ہو کہ یہ لوگ تمہارے (دین کے) قائل ہو جائیں گے، (حالانکہ) ان میں سے کچھ لوگ کلامِ خدا (یعنی تورات) کو سنتے، پھر اس کے سمجھ لینے کے بعد اس کو جان بوجھ کر بدل دیتے رہے ہیں |