Sr. | English Words | Urdu Words |
1871 | HORMONEGENIC R Noun Report Error! | ہارمون پیدا کرنے والا |
1872 | HORMONES R
Report Error! | ہارمونز ۔ ایسے مرکبات جو جسم کے کچھ اعضا ( غدودوں) سے نکل کرخون کے بہاﺅ میں شامل ہو جاتے اور مختلف تبدیلیاں اور اثرات پیدا کرتے ہیں مثلاً تھائی راکسین ، انسولین وغیرہ ۔ |
1873 | hormones a substannce produced by an cndocrine gland that is transorted in the bloodstream to a target organ or group of cells where it exerts its effect R Phrase Report Error! | ہارمونز ، مہیجات ، اعلٰی جانوروں کی اینڈو کرائن غدود سے پیدا ہونے والی مخصوص اشیاء جو خون میں ملائی جاتی ہیں اس طرح سارے جسم میں پہنچ جاتی ہیں اور کئی افعال کنٹرول کرتی ہے ۔ |
1874 | HORMONIC R Noun Report Error! | ہارمون سے متعلق ۔ |
1875 | HORMONOGENESIS R Noun Report Error! | ہارمون پیدا ہونا |