Sr. | English Words | Urdu Words |
651 | HOLOHEDRON R Noun Report Error! | کامل سطحیَہ ۔ کُل سطحیَہ قلم ۔ |
652 | HOLOHEMIHEDRAL R Adjective Report Error! | کل نصف سطحی ۔ |
653 | HOLOLOGOUS R Adjective Report Error! | ہومولوگس ۔ ہم اصل ۔ مماثل ۔ ایسے کروموسومز جو ایک جیسے امتیازی اوصاف کے لیے جینز منتقل کریں ۔ ان میں سے ایک والد اور دوسرا والدہ کی طرف سے منتقل ہو ۔ |
654 | HOLOLOGOUS ORGANS R Adjective Report Error! | ہومولوگس آرگن ۔ ہم شکل عضو ۔ مختلف انواع کے اجسام کے حصے جن کا منبع اور ڈھانچہ ایک جیسا ہو ۔ لیکن دیکھنے میں ایک جیسے نہ ہوں اور نہ ہی ویسا فنکشن رکھتے ہوں ۔ چمگادڑ کے پر اور مچھلی کے مہیپر ۔ |
655 | HOLOLOGUE R Adjective Report Error! | ہومولوگ ۔ ہم شکلہ ۔ مشاکل ۔ ایک نوع کا عضو یا حصہ جو کسی دوسری نوع کے اسی عضو کے مشابہہ ہو ۔ مثلا انسان کا بازو اور وہیل کا فلپر یا پرندہ کا پنکھ ۔ |