Sr. | English Words | Urdu Words |
696 | HOLOTYPE R Noun Report Error! | ہم مُثل ۔ ہمہ مثالی ۔ جانور یا پودے کا ایک نمونہ ۔ |
697 | HOLOTYPIC R Adjective Report Error! | ہم مُثل سے معتلق ۔ |
698 | HOLOZOIC R Adjective Report Error! | ہولوزائیک ۔ کامل حیوانی ۔ ایسے اجسام جو اپنی غذائیت اعلیٰ تر حیوانوں کی طرح نظام ہضم کے ذریعے مرکب نامیاتی مادہ سے حاصل کرتے ہیں ۔ ان میں فنجائی ۔ حشرات خور پودے اور طفیلئیے پودے شامل ہیں ۔ |
699 | HOLOZOIC R Adjective Report Error! | ہم حیوانی ۔ کامل حیوانی ۔ حیاتیات ۔ |
700 | holozoic descring a heterotroph that feed like animal R Phrase Report Error! | ہولوزوءک ، ایسے جاندار جن میں خوراک ہضم کرنے کا ایک باقاعدہ نظام ہوتا ہے ۔ |